( وفات کے وقت کلمہ کا حکم )سید نا معاذبن جبلؓ سے مروی ہے ۔
کہ رسول اکر م ﷺ نے فرما یا!جس شخص کا آخری کلام کلمہ ہو گا وہ جنت میں جائے گا ۔
(ابو داود ، کتاب اجنائز،باب فی التلقین :3116صحیح الجامع الصغیر6479